جانوروں کے تحفظ کےلیے ڈونلڈ ٹرمپ نامی کتے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
مینیسوٹا سے تعلق رکھنےو الے ایک کتے، جس کا نام ڈونلڈ ٹرمپ تھا، کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اس کتے کو جانورں کے تحفظ کےلیے گولی ماری گئی جبکہ سوشل میڈیا صارفین کے مطابق اس کتے کو سیاسی مخالفت میں مارا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ اس کتے ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائیویٹ پراپرٹی کے تحفظ میں مارا گیا۔ اس کے مرنے کا تعلق سیاسی مخالفت سے نہیں ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ اس کتے ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائیویٹ پراپرٹی کے تحفظ میں مارا گیا۔ اس کے مرنے کا تعلق سیاسی مخالفت سے نہیں ہے۔
Post A Comment:
0 comments so far,add yours